نواز شریف کے کھانوں کا شوق یہ عالم شوق کا




 

مشہور صحافی اور  کالم نگار ہارون الرشید اپنے مضمون میں جو8 جولائی کو روزنامہ جنگ کے ایڈیٹوریل کے صفحہ نمبر 8 شائع ہوا اس طرح سے لکھتے ہیں 

شب کو میاں صاحب  کھانے کی میز پر بعض اوقات ڈیڑھ گھنٹے   گزارتے ہیں۔ 
    بہت سے لوگ انواع اقسام کے کھانے ۔ جدہ میں ایسی ہی ایک شام میں نے ان کے ساتھ بسر کی ایک کے بعد  دوسرا طعام دوسرے کے بعد تیسرا - میں نے تو معذرت کرلی کے شب دیگ کے ہوتے  کوئی دوسری چیز چکھی بھی کیوں جائے وہ محر خوش خوراک ہیں  اور بتایا جاتا ہے کہ دن میں چار اور   گاہےپانچ بارکھاتے ہیں عام تاثر کے برعکس ایک دیڑھ عشرے سے پائے وہ بالکل نہیں کھاتے۔ -
اٹک کے قلعے میں بھی وہ اپنی  پسند کے کھانے منگواتے اور بعض اوقات راولپنڈی کے ایک پنج  ستارہ ہوٹل سے۔ 
 جدہ جاتے ہوئے  باورچیوں کی ایک فوج وہ اپنے ساتھ لے گئے تھے ایک بار میاں  عامر کے ہاں کھانے پر گئے تو واپسی پر ان کا ایک باورچی بھی لے گئےاس میں ہرگز کوئی شک نہیں کہ وہ بہت خوش خوراک ہیں ۔جیسا کہ ایک 
کشمیری کو ہونا چاہِے۔ -

 

No comments:

Post a Comment