نیب کی جانب سے شریف فیملی کے خلاف مقمات





بلاخر  قومی احتساب بیورو کی جانب سے شریف خاندان کے کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کے خلاف قائم کیئے گئے مقدمات کو ایک بار دوبارہ سے شروع کروا دیا گیا ہے حا حالانکہ یہ کام اب سے کئی برس قبل شرہوجانا چاہیئے تھا دیر آمد درست آمد کے تحت اب شریف خاندان کا مکمل احتساب کیا جانا چاہِئے ورنہ اس کا ایک ہی مطلب لیا جائے گا کہ پاکستان میں  قانون اورعدالت صرف غریب کے لیئے ہے یہاں جس کی گردن پتلی ہوتی ہے اسے اعدالت کے کٹہرے میں کھڑا کردیا جاتا ہے اگر شریف خاندان نے یہ جرائیم نہیں کیئے ہیں تو ان کے لیئے یہ بہتر ہے کہ عدالتی کارروائی کے نتیجے میں ان کو انساف مل جائے اور وہ بے گناہ ہو کر عوام کی عدالت میں ووٹ لینے  کے لیئے جائِین ورنہ پھر یہ پاکستانی عوام کا حق ہے کہ مصر الجزائیر اور دیگر ممالک کی مانند ان بدععنوان سیاست دانوں سے ان کی جان چھڑا دی جائے
پاکستان کے عوام زندہ باد  

No comments:

Post a Comment