Thursday, 28 March 2013

Home انتساب



انتساب

آزر بت تراش کے جلیل قدر بیٹے
ابراہیم علیہ سلام
کے نام جنہوں نے اپنے ہاتھوں
سے تخلیق کردہ پتھر
کے بتوں
کے سامنے جھکنے سے انکار کردیا تھا
اور اعلان کیا تھا کہ اس کائنات کا خالق اور مالک صرف
ایک ہی زات ہے اور وہی عبادت کے
لائق ہے۔



 پس آئینہ



جب کوئی دولت کا پجاری ، حکمران بن بیٹھے ، یا جب کوئی فوجی ، فوج کی مدد سے فوجی آمریت قائم کرلے ، ان کا نتیجہ بربادی و تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوتا ۔ تاجر کا ہنر معیشت میں ہے اور فوجی کا میدان جنگ میں جہاں بانی سے دونوں نا آشنا ہیں ان کی نااہلی سے اعلیٰ تدبر کا زوال اور ریشہ دوانیوں کا عروج ہوتا ہے ۔ سیاسی تدبر ، سائنس بھی ہے اور فن بھی ، اسے حاصل کرنے کے لئے عرصہ دراز لگتا ہے بلکہ پوری عمر عزیز وقف کرنا پڑتی ہے ، یہ عجب بات ہے کہ کفش دوزی ( جوتا بنانے ) کے لئے آپ اور ہم ماہر تربیت یافتہ ماہر موچی کی خدمات ضروری سمجھتے ہیں ، لیکن سیاست کیلئے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جو شخص ووٹ حاصل کرسکتا ہے وہ ملک بھی چلا سکتا ہے ۔ اسی طرح یہ عجب بات ہے کہ جب ہم بیمار پڑتے ہیں تو آپ ہم مستند معالج کو بلاتے ہیں جس کی سند اس کی خصوصی تربیت اور پیشہ ورانہ مہارت کی ضمانت ہوتی ہے ۔ ہم اس وقت یہ نہیں کہتے ہیں کہ سب سے خوش شکل معالج کو بلاؤ یا سب سے خوش گفتار ڈاکٹر کو بلاؤ تو پھر جب پوری ریاست بیمار ہو تو کیا ہمیں جستجو کرکے سب سے زیادہ دانشمند قائد کو نہیں بلانا چاہیے تاکہ وہ اپنی فہم و فراست اور حسن تدبر سے ریاست کی موثر خدمت کرے اور صحیح سمت میں قیادت کرے؟
(افلاطون )
 
    کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا:
کی بھرپور  پذیرائی کے نتیجے میں اور مسلسل مقبولیت کے باعث  اسوقت پرانے ایڈیشنوں کی مارکٹ میں عدم دستیابی کے نتیجے میں کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا ؟ کا   نیا ایڈیشن شائع کیا جا رہا ہے۔ جلد ہی 
   کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا  کا نیا ایڈیشن نئے دستاویزی  ثبوتوں اور اضافوں کے ساتھ  مارکیٹ میں دستیاب ہو گا

 کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا ؟ کا انگریزی ترجمہ بھی شائع کیا  جارہا ہے  اردو کے نئے ایڈیشن کے ساتھ انگلش زبان میں کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا ؟ کا ترجمہ بھی امریکہ برطانیہ کینیڈا مشرق وسطی اور دنیا کے اہم ترین ممالک میں دستیاب ہوگا


علم پھیلانے کا سفر

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 

الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی 

مدت  Vپانچ برس  ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی پھیلانے اندھیرے مٹانے 

کے طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں رہی ہے مگر 

وسایل کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران پانچ برس کی مدت 

یقیناًکچھ 

معنی رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا ویسے ویسے 

نئے  مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ 

اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے جائیں گے

یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ صرف اور 

صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل 

ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو اس قدر دلچسپی 

اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت صورتحال اس طرح کی بن 

چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا امریکہ آسٹریلیا افریقہ 

کے تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی

 جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے بیشتر لنکس 

کو بھر پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل 

ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی 

محدود نہیں رہے بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان 

میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا 

جارہا ہے ۔ گوگل کی عنایت کہ اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے 

بھروسے پر شروع کیئے گئے کے تمام ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک 

کردیا گیا ہے پانچ سال  کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران 

گزرے  وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے مگر ریسرچ سینٹر 

فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا 

تھا اس پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔
اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے 

انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر 

اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی 

ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے 

حوالے سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور

 نہ ہی کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح 

کی ہے کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور

 محض جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا 
سبب

 کبھی بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس .

پروجیکٹ کو جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام 

سے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل 

کے لیئے تعاون کی اپیل کی جائے ۔

1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے 

باقائدہ 

سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے

(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 



انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے 



نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔



جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس 



جگہ کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل 



طور پر ادا کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ 

نہیں ہے )

(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ 

ادا کی جائے گی

(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ 

کی 

ضرورت ہے 

(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
 


اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس میں ہر طرح کی 

اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں
 .
علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ تعاون کی درخواست 

کی جائے جو کہ ڈونیشن اور مالی تعاون کی صورت میں ہو اس حوالے سے کے 

بنک اکاونٹ نمبر دئے جارہے ہیں جس میں آپ کسی بھی طرح کی رقوم عطیہ 

کرسکتے 
ہیں

Account No 010003118601

 Standerd Charterd Bank of Pakistan

نوٹ یہ آن لائین اکاونٹ ہے دنیا کے کسی بھی گوشے سے باآسانی ہر طرح کی رقم ٹرانسفر ہوسکتی ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد 
کے لیئے بھی نکالے

کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا ؟ کو براہ راست منگوانے کے لیئے مندرجہ زیل ٹیلی فون نمبروں  پر رابطہ قائم کریں
  
UAE
0971-526241060

Pakistan

 یہ نمبر واٹس اپ پر ہے 
092-03323004893
---------------------------------
092-03452104458
092-03062296626

obaidmujtbasyed@gmail.com
faceBook..... obaidmujtabasyed     


Research Center For Pakistan Middle East & 

International Affairs 



  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
کی جانب سے 
انسایکلو پیڈ یا آف پاکستان کے لیئے

ترتیب دی گئی مندرجہ زیل معلوماتی ویب سائیٹس بھی ملاحظہ کیجیے

پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے:
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے اور آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے  اور سب سے زیادہ زبانیں بولی جانے والے صوبے بلوچستان کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
قائد اٰعظم کے اہم ترین ساتھی نواب جعفر خان جمالی جن کی کوششوں اور جدوجہد کے نتیجے میں بلوچستان پاکستان کا حصہ بنا ان نواب جعفر خان جمالی کے بارے میں جانیے
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com

پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی عوام کی دولت سے خریدا گیا اس گوادر کے بارے میں جانیے


gawadarsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبہ سندھ کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com

حضرت جہانیاں جہاں گشت کے بارے میں جانیے


 مخدوم حضرت جہانیاں جہاں گشت کی اولاد میں سے نواب سید صدیق حسن آف 

بھوپال  اسلامی دنیا   کے  اہم ترین مذہبی رہنمائوں اہل حدیث عالموں  رہنماوں

  اور ریسرچ اسکالرز کی صف میں شامل ہیں ان کے بارے میں جانیے


حضرت جہانیاں جہاں گشت کے اور نواب آف

 بھوپال اور برصغیر


 کے اہم ترین اہل حدیث عالم  صدیق حسن خان کے خاندان 

بخاری خاندان کے بارے میں جانیے

حضرت جہانیاں جہاں گشت کے شہر اوچ کے بارے میں جانیے
uch-rcpia.blogspot.com

بخاری خاندان کے اہم ترین فرزند فیصل صالح حیات کے 

بارے میں جانیے

faisalsalehhayat-rcpia.blogspot.com


پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو

 پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان

 ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے
پاکستان کے اہم ترین تاجر صدرالدین ہاشوانی کے بارے میں

پاکستان کے ایم ترین شہر کراچی کے سب سے اہم ترین پریس کلب نیشنل پریس کلب کراچی کے بارے میں جانیے
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا تفصیلات جاننے کے لیئے دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com

دنیا کی سب  سے بلند عمارت تعمیر کرنے والے ملک ریاض کے بارے میں 

جاننے کے لیئے دیکھیے

malikriaz-rcpia.blogspot.com
مہران بنک اسکینڈل کے حوالے سے دیکھیے
اقوام متحدہ کی تاریخ اور قیام کے بارے میں جانیے
اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
متحدہ عرب امارات کے بارےمیں جانیے
uaesearch.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارت دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد جنہوں نے دبئی کو جدید ترین ریاست میں تبدیل کردیا  کے بارے میں جانیے
mohammedbinrashid.blogspot.com
مشرق وسطی کے اہم ترین ملک شام کی پینتالس سالہ آمریت کے خلاف برپا ہونے والی عوامی جدوجہد کے بارے میں جانیے 

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
امریکہ کی تاریخ  اور امریکی عوام کے بارے میں جاننے کےلیئے دیکھیے
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
مشرق وسطی کی تاریخ کے پراسرار ترین فرد کرنل لارنس آف عربیہ جس نے نہ صرف خلافت عثمانیہ کا تختہ الٹا بلکہ مشرق وسطی کی سیاست کا رخ بھی تبدیل کردیا اس کے بارے میں جانیے
collawranceofarabia-rcpia.blogspot.com



مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com

جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے




 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرزکی جانب سے
انسایکلو پیڈ یا آف پاکستان کے مرتب اور ترتیب دینے کا کام جاری ہے اس حوالے سے کسی بھی طرح کی معلومات کا خیر مقدم کیا جائے
 گا

1 comment:

  1. بقول رباب عربی زبان کا لفظ ہے جو دوالفاظ ’روح اور باب‘ سے نکلا ہے جس کے معنی روح کا دروازہ ہیں چند مؤرخین کے مطابق جنوبی ایشیا میں رباب کی ابتدا افغانستان سے ہوئی، ’رباب کو سُر میں لانا ایک سائینٹیفک عمل ہے۔ اس میں جو چھوٹے تار ہوتے ہیں جس کو پشتو میں ’بچے‘ کہتے ہیں اس کو بڑے تاروں سے جوڑنا پڑتا ہے۔
    djpunjab

    ReplyDelete