سگے چچا اور سات چچا زاد بھائیوں کو جیل میں بند کروا دیا




’اتفاق ‘‘ دولت کی بھینٹ
 وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے سگے چچا اور سات چچا زاد بھائیوں کو جیل میں 
بند کروا دیا۔


* 3جولائی کو پولیس نے لاہور میں  اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کے چچا اورسات چچا زاد بھائیوں کو گرفتار کرلیا ۔ چچا اور دو بھائیوں کو تو پوری رات حراست میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا لیکن دوسرے پانچ بھائی کسی نامعلوم مقام پر زیر حراست رہے میاں نواز شریف کی بھابی محترمہ فرخ بشیر نے لاہور ہائی کورٹ میں میاں صاحب کے پانچ چچا زاد بھائیوں کی حراست کے خلاف حبس بیجا کی رٹ درخواست کی ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما ء ایڈوکیٹ اعتزازاحسن نے درخواست کی پیروی کی۔*
دولت اور اقتدار ملنے کے بعد جہاں یہ ہونا چاہئے تھا کہ پھل دار درخت کی مانند جھکاؤ پیدا ہوتا مگراس کے برعکس ہوا۔ اس اقتدار اور دولت کی چھاؤں تلے اتفاق خاندان کا اتفاق ہی منہدم ہوگیا میاں شریف کے سب سے چھوٹے بھائی کے بیٹے خالد سراج اپنے بھائیوں اور کزنوں کے ہمراہ اپنے حقوق اور اپنے والد کے حصوں کے لئے مختلف جگہوں کا چکر لگانے لگے اس مقصد کی خاطر انہوں نے اس وقت کے ڈی جی ملٹری انٹیلی جنٹس بریگیڈئیر یوسف سے رابطہ قائم کیا انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں اس طرح سے اس ملاقات کا تذکرہ کیا ہے کہ۔
اسی دوران میاں سراج کا ایک بیٹا مجھے ملنے آیا ، ایک واقعہ پیش آیا تھا قصور میں کسی چیز کی تقسیم پر ان کے خاندان میں جھگڑا ہوا تھا میاں سراج کا بیٹا جو ایچی سن میں پڑھتا ہے۔ (1)
جوں جوں میاں شریف اور ان کا خاندان مطلق العنان حیثیت اختیار کرتا گیا ویسے ویسے ان کے دوسرے بھائی محسوس کرنے لگے کہ ان کے ساتھ اجرتی ملازموں جیسا سلوک 
ہونے لگا ہے اور وہ جن اداروں میں ڈائیریکٹر زہیں وہاں ان کے پاس برائے نام اختیارات ہیں چنانچہ اب میاں شریف نے بھی آہستہ آہستہ بھائیوں سے جان چھڑانی شروع کردی سب سے پہلے میاں بشیر کو رخصت کیا گیا پھر ان کے صاحبزادے میاں ادریس کو فارغ کیا گیا حتیٰ کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اتفاق گروپ میں موجود تمام بھائی ایک ایک کرکے ایک دوسرے سے الگ ہو گئے اور 

اتفاق گروپ کا مکمل انتظام و انسرام میاں شریف کے ہاتھ میں چلا گیا تھا۔(2)


کتاب  شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا:
 اب آپ کے اپنے شہر میں مندرجہ زیل  بک اسٹورز پر دستیاب ہیں 
کراچی ویلکم بک اردو بازار  ایم اے جناح روڈ
لاہور۔۔۔۔۔ مکتبہ تعمیر انسانیت ۔ اردو بازار 
لاہور۔۔۔۔۔ بک ہوم  اردو بازار
لاہور۔۔۔۔۔حق پبلیکیشن مزنگ روڈ
لاہور۔۔۔۔۔۔بک ہوم مکتبہ تعمیر انسانیت مزنگ روڈ
اسلام آباد۔۔ دی بک
اسلام آباد۔۔ مسٹر بک
راولپنڈی۔۔اردو بازار چاندنی چوک
براہ راست حاصل کرنے کے لیئے  رابطہ قائم کریں 
092-03452104458
092-03062296626
mailto:obaidmujtaba@yahoo.comٌٌ
مندرجہ زیل معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے
NAWAZ SHARIF RAIWIND
Address:. sharifpalace.blogspot.com
پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
Pakistan-research.blogspot.com
Address:.pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
ISI Pakistan Inter-Services
Address:.isi-pakistan-research.blogspot.com

1 comment:

  1. Recent Searches. The All American Rejects Top Of The World · Drake Weston Road Flows · Ty Dolla Sign Ex · What Do I Know Ed Sheeran · Relationship Young · John John Legend Love Me Now · Iron And Steel · Abba Super · The A Team Ed Sheeran · Gods Plan · Bad At Love · John John Legend You And I · Purple ...

    musicpleer
    musicpleer
    musicpleer
    musicpleer

    ReplyDelete